صفحہ اول / ہمارے متعلق

ہمارے متعلق

پی پی ایس (پاکستان پریس سروس) ایک مستند آزاد قومی خبر رساں ادارہ ہے۔ جو باقاعدہ گورنمنٹ آف پاکستان سے منظور شدہ ہے۔ پی پی ایس کا باقائدہ آغاز 09 اپریل 2007 کو کیا گیا۔

پی پی ایس (پاکستان پریس سروس) دنیا بھر کے واقعات کی آزاد انہ اور غیر جانبدارانہ کوریج کے ذریعے اہم کردار ادا کرتی ہے۔ پی پی ایس کا مقصد معیاری خبریں، حقائق پر مبنی رپورٹس اور بے لاگ تجزیات قارئین تک پہنچانا ہے۔

ہماری پالیسی:

1۔ جملہ حقوق بحق پی پی ایس (پاکستان پریس سروس) محفوظ ہیں۔

2۔ پی پی ایس (پاکستان پریس سروس) تمام خبریں اور رپورٹس مختلف اداروں کے تعاون سے شائع کرتا ہے اور دنیا بھر میں پھیلے ہوئے اپنے نامہ نگاروں،تجزیہ نگاروں اور کالم نویسوں سے حاصل شدہ مواد بھی پیش کرتا ہے۔

3۔ پی پی ایس (پاکستان پریس سروس) پر تمام مواد کافی غوروخوض اور چھان بین کے بعد پیش کیا جاتا ہے تاہم ادارہ کسی قسم کی تکنیکی یا مواصلاتی غلطی کا ذمہ دار نہیں ہو گا۔

4۔ پی پی ایس (پاکستان پریس سروس) اپنے نیٹ ورک کا کوئی بھی مواد دیگر اداروں کو شائع کرنے کیلئے دے سکتا ہے۔

5۔ پی پی ایس (پاکستان پریس سروس) پر شائع ہونے والا کسی قسم کا مواد کوئی بھی ادارہ بغیر اجازت کے شائع کرنے کا حق نہیں رکھتا۔

6۔ پی پی ایس (پاکستان پریس سروس) پر شائع ہونے دالے کسی ایسے مواد اور اس میں کسی ایسی خطا کا ذمہ دار نہیں ہو گا جو قارئین کرام کی طرف سے ارسال کردہ ہو۔ادارے کا اپنے سامعین اور قارئین کرام کی رائے سے متفق ہونا بھی ضروری نہیں۔

7۔ پی پی ایس (پاکستان پریس سروس) پر شائع ہونے والے کسی بھی قسم کے مواد کوادارہ بغیر اطلاع دیئے کسی بھی وقت ختم کر سکتا ہے یا اس میں کانٹ چھانٹ کر سکتا ہے۔

8۔ پی پی ایس (پاکستان پریس سروس) اپنی ادارتی اور تکنیکی پالیسی میں کسی بھی ردوبدل کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

9۔ پی پی ایس (پاکستان پریس سروس) کسی بھی ناگہانی صورت یاتکنیکی خرابی کے باعث اطلاع دیئے بغیر سروس روک سکتا ہے۔

10۔ پی پی ایس (پاکستان پریس سروس) پاکستان کے تمام قوانین کا پابند ہے۔ادارہ اسلام اور پاکستان کے خلاف کوئی بھی لفظ شائع نہ کرنے کی ڈاکٹرائن پر کاربند ہے۔

crossorigin="anonymous">