صفحہ اول / آرکائیو / سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی سماعت ان کیمرہ کرنیکی درخواست دائر

سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی سماعت ان کیمرہ کرنیکی درخواست دائر

اسلام آباد – چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت ان کیمرہ کرنے کی درخواست دائر کردی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کی متفرق درخواست پیر کو سماعت کے لئے مقرر کردی، ایف آئی اے سپیشل پراسیکیوٹر شاہ خاور نے متفرق درخواست دائر کی تھی، چیف جسٹس عامر فاروق کل ایف آئی اے کی متفرق درخواست پر سماعت کریں گے۔

واضح رہے کہ سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بھی پیر کو سماعت کے لئے مقرر ہے۔

crossorigin="anonymous">

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے