صفحہ اول / آرکائیو / کانگو وائرس نے ایک اورجان لے لی، مرنے والوں کی تعداد 20 ہو گئی

کانگو وائرس نے ایک اورجان لے لی، مرنے والوں کی تعداد 20 ہو گئی

کراچی – کانگو سے متاثرہ ایک اور مریض چل بسا۔ وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 20 ہوگئی۔

رپورٹ کےمطابق سول اسپتال کوئٹہ کا پیرامیڈیکل اسٹاف کانگو وائرس کے باعث کراچی میں جان کی بازی ہار گئے۔ سول اسپتال کے آئی سی یو پیرامیڈیکل اسٹاف غفار خان کو تشویشناک حالت میں کراچی منتقل کیا گیا تھا، جہاں وہ انفکیشیئس ڈیزیز سینٹر میں زیر علاج تھے، غفار خان علاج کے دوران کانگو کے مرض کو شکست نہ دے سکے اور جان کی بازی ہار گئے۔

ترجمان سول اسپتال کے مطابق کانگو وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 20 ہوگئی، جاں بحق افراد میں ایک ڈاکٹر اور پیرامیڈیکل اسٹاف شامل ہے۔

crossorigin="anonymous">

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے