صفحہ اول / آرکائیو / وزارت داخلہ نے بھی فوجی عدالتوں کے خلاف فیصلہ چیلنج کر دیا

وزارت داخلہ نے بھی فوجی عدالتوں کے خلاف فیصلہ چیلنج کر دیا

اسلام آباد – وزارت داخلہ نے بھی فوجی عدالت کے خلاف فیصلے کو چیلنج کر دیا۔

سپریم کورٹ کے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے فیصلے کے معاملے پر وزارت داخلہ نے ابتدائی اپیل سپریم کورٹ میں دائر کردی، وزارت داخلہ کی جانب سے مکمل اپیل دو ہفتوں میں دائر کی جائے گی۔

وزارت داخلہ نے اپیل میں فوجی عدالتوں کیخلاف فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ہے۔

crossorigin="anonymous">

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے