صفحہ اول / safdar (page 6)

safdar

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

ریاض – آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے، جس میں دو طرفہ تعلقات، فوجی اور دفاعی تعاون مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ سعودی خبر ایجنسی کے …

مزید پڑھیں

بھارتی فوج کے لیفٹیننٹ کرنل نے بیوی کو قتل کرکے خودکشی کرلی

چندی گڑھ – بھارتی ریاست پنجاب میں آرمی آفیسر نے گھر میں اپنی اہلیہ کو گولیاں مار کر قتل کردیا اور پھر خود بھی خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پنجاب ہاؤس سے گولیوں کی آواز آنے پر پہنچنے والی …

مزید پڑھیں

نسیم شاہ نے ون ڈے انٹرنیشنل میں منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا

کراچی – پاکستانی گیند باز نسیم شاہ نے نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میں 5 وکٹیں حاصل کرکے انٹرنیشنل میچز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔ میڈیا کے مطابق پاکستانی گیند باز نسیم شاہ نے …

مزید پڑھیں

حکومت آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط پوری کرے گی، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کی سربراہ سے حکومت کے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ادارے کی قرض سے متعلق شرائط مکمل کی جائیں گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ …

مزید پڑھیں

پاکستان نے دو بڑے قرض ادا کر دئیے، زرمبادلہ کے ذخائر 4.5 ارب ڈالر رہ گئے

اسلام آباد – پاکستان نے دو بڑے غیر ملکی کمرشل قرض ادا کردیے جس کے بعد زر مبادلہ کے ذخائر کم ہو کر 4 اعشاریہ 5 ارب ڈالر رہ گئے ہیں۔ میڈیا کے مطابق 600 ملین ڈالر اماراتی این بی …

مزید پڑھیں

بھارت میں ’’بے نظیر اسکوائر‘‘ سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

کوچی – بھارتی ریاست کیرالہ کے دارالحکومت تھرواننت پورم کی ایک معروف شاہراہ کو پاکستان کی سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی تصاویر سے سجا کر اس جگہ کو بے نظیر اسکوائر کا نام دیدیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق …

مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا نے فروری میں ریٹائرمنٹ کی تصدیق کردی

دوبئی – بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے فروری میں ڈبلیو ٹی اے 1000 کے بعد ریٹائرمنٹ لینے کی تصدیق کردی۔ پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا منصوبہ بتا دیا …

مزید پڑھیں

شہبازشریف حکومت میں آکربری طرح ایکسپوز ہوگیا، پرویز الہیٰ

لاہور – وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ شہباز شریف حکومت میں آکر بری طرح ایکسپوز ہوگئے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف نے زندگی بھر میں جتنے جھوٹ بولے ہیں جس کی کوئی مثال نہیں ملتی۔ یونیورسٹی آف گجرات …

مزید پڑھیں

مبینہ اغوا کیس: عدالت کا لڑکی کو عارضی طور پر والدین کے حوالے کرنے کا حکم

کراچی – سندھ ہائی کورٹ نے لڑکی کے مبینہ اغوا سے متعلق کیس میں اس کی حوالگی کے لیے والدین کی دائر درخواست نمٹاتے ہوئے اسے عارضی طور پر والدین کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ …

مزید پڑھیں

جنرل قمر باجوہ نے جس طرح عمران خان کی مدد کی سب سامنے آرہا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد – وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ نے جس طرح عمران خان کی مدد کی وہ سب سامنے آ رہا ہے۔ ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب …

مزید پڑھیں