صفحہ اول / safdar (page 7)

safdar

یوکرین جنگ؛ روسی صدر کا یک طرفہ جنگ بندی کا اعلان

ماسکو – روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے اپنی افواج کو یوکرین میں 36 گھنٹے کی جنگ بندی کا حکم دیا ہے۔ روس کے سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق صدر ولادیمیر پوٹن کے حکم کی تعمیل میں یوکرین میں دوپہر سے …

مزید پڑھیں

سرفراز کی محنت رنگ لے آئی، ٹیل اینڈرز دوسرا میچ ڈرا کرنے میں کامیاب

کراچی – پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے آخری مقابلے میں سرفراز احمد کی محنت رنگ لے آئی، ٹیل اینڈرز دوسرا میچ ڈرا کرنے میں کامیاب ہو گئے، دو ٹیسٹ میچز کی سیریز برابری …

مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان کے وانا میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 11 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر

جنوبی وزیرستان – سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں آپریشن کے دوران 11 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ہلاک ہونے …

مزید پڑھیں

8 ضمنی الیکشن جیتنے کے بعد مجھے قتل کرنے کا پلان بنایا گیا، عمران خان

لاہور – چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ قوم کے سامنے سوال رکھنا چاہتا ہوں، قاتلانہ حملہ کیوں ہوا اور پیچھے کیا محرکات تھے، جے آئی ٹی رپورٹ کی فائنڈنگ بھی سامنے رکھنا …

مزید پڑھیں

آرمی چیف عاصم منیر کا سعودی عرب اور امارات کا سرکاری دورہ

راولپنڈی – آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر گزشتہ روز سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے پر ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف 10 جنوری تک دورے …

مزید پڑھیں

گورنرپنجاب نے اعتماد کے ووٹ کا جو حکم دیا وہ غیر قانونی ہے، پرویز الہٰی

لاہور – وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ گورنرپنجاب نے اعتماد کے ووٹ کے بارے میں جو حکم دیا وہ غیر قانونی ہے اس لیے تسلیم نہیں کرتے۔ انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی وزیرآباد میں میڈیا کے نمائندوں سے …

مزید پڑھیں

پاکستانی سفارتخانے پر حملہ کرنیوالے داعش کے 8 دہشتگرد ہلاک کردیے، ذبیح اللہ مجاہد

کابل – افغانستان نے دعویٰ کیا کہ کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملہ کرنے والے داعش کے 8 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ تین ٹھکانے تباہ کر دیے گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر افغان حکومت کے …

مزید پڑھیں

آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ کیلئے کپتان بابراعظم بھی نامزد

دبئی – انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلئیر آف دی منتھ (دسمبر 2022) کیلئے تین ناموں کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پلئیر آف دی منتھ کیلئے قومی کرکٹ …

مزید پڑھیں

بلاشبہ ملک میں مہنگائی عروج پر ہے، وزیراعظم شہباز شریف

کوئٹہ – وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی عروج پر ہے اس میں کوئی شک نہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے شہر صحبت پور میں عمائدین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انتہائی مخدوش حالات میں ہم …

مزید پڑھیں

کالعدم ٹی ٹی پی کو میز پر لانے کی کوشش کی جارہی ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد – وفاقی وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی کو مذاکرات کی میز پر لانے کی کوشش کی جارہی ہے، جس کی پہلی شرط یہ ہے کہ وہ ہتھیار ڈالیں اور خود کو قانون کے تابع کریں۔ …

مزید پڑھیں