صفحہ اول / پاکستان (page 16)

پاکستان

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے احاطے میں سوشل میڈیا، یوٹیوبرز، ٹک ٹاکرز کے داخلے پر پابندی

اسلام آباد – قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے پارلیمنٹ کے احاطے میں غیر مجاز سوشل میڈیا انفلونسرز، یوٹیوبرز، ٹک ٹاکرز کے داخلے پر باضابطہ پابندی عائد کر دی ہے۔ قومی اسمبلی میں یو ٹیوبر، ٹک ٹاکرز اور سوشل میڈیا انفلونسرز پر …

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کیلئے سمری تیار کرلی ہے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کے لیے سمری تیار کرلی گئی ہے اور پنجاب میں نگراں وزیراعلیٰ کے نام پر مشاورت شروع کردی گئی ہے۔ لاہور …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کی درخواست مسترد، بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو ہی ہونگے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد -الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی بلدیاتی الیکشن ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کر دی، کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو ہی کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن …

مزید پڑھیں

پرویز الہٰی نے پنجاب اسمبلی توڑنےکی سمری پر دستخط کردیے

لاہور – وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط کردیے۔ لاہور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں مرکزی قیادت نے اسمبلی فوری …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا پنجاب اور پختونخوا کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا فیصلہ

لاہور – پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے حوالے سے سمری آج رات ہی گورنر کو ارسال …

مزید پڑھیں

15جنوری کو بلدیاتی انتخابات نہیں ہونے دیں گے، دھڑوں کے انضمام کے بعد متحدہ کا پہلا اعلان

پندرہ جنوری کو بلدیاتی انتخابات نہیں ہونے دیں گے، دھڑوں کے انضمام کے بعد متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے پہلا بڑا اعلان کردیا۔ مصطفیٰ کمال کی پاک سرزمین پارٹی اور فاروق ستار ، خالد مقبول کی قیادت میں …

مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب، اپوزیشن کا احتجاج

لاہور – وزپر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب ہوگئے، پرویز الٰہی نے کل 186 ووٹ حاصل کئے۔ قبل ازیں پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلیٰ کے اعتماد کے ووٹ کیلئے کارروائی کا آغاز کیا گیا، حکومتی …

مزید پڑھیں

لوگوں کو ڈرایا جا رہا ہے کہ عمران خان پر ریڈ لائن لگادی گئی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو وہاں کھڑا کر دیا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط ماننی ہوں گی …

مزید پڑھیں

جینیوا کانفرنس میں 9.7 ارب ڈالرامداد کا اعلان ہوا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد – وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنیوا کانفرنس انتہائی کامیاب ثابت ہوئی۔ کانفرنس میں 9.7 ارب ڈالر امداد کا اعلان ہوا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزرا کے ساتھ پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ …

مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی کے پاس امریکی اسلحہ ہے کے پی پولیس ان سے نہیں لڑسکتی، عمران خان

لاہور – چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی کے پاس امریکا کا اسلحہ ہے خیبرپختونخوا پولیس دہشت گردوں سے مقابلہ نہیں کرسکتی، جب تک بیٹھ کر بات نہیں کریں گے دہشت گردی نہیں رکے …

مزید پڑھیں