صفحہ اول / پاکستان (page 19)

پاکستان

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات: پی ٹی آئی نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد – وفاقی دارالحکومت میں عدالتی حکم کے باوجود بلدیاتی انتخابات نہ کروانے پر پاکستان تحریک انصاف نے توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔ پی ٹی آئی کی جانب سے دائر درخواست میں وفاق اور الیکشن کمیشن کو …

مزید پڑھیں

عوام سے خوفزدہ پی ڈی ایم حکومت انتخابی میدان سے بھاگ رہی ہے، عمران خان

اسلام آباد – پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عوام سے خوف زدہ پی ڈی ایم کی حکومت انتخابی میدان سے بھاگ رہی ہے۔ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ٹوئٹر پر …

مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو کل بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم

اسلام آباد – اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو کل (31 دسمبر) کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شیڈول کے مطابق بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے علی نواز اعوان اورجماعت اسلامی کی بلدیاتی …

مزید پڑھیں

پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد کے تعاون سے پاکستان انفارمیشن سنٹر کے زیر اہتمام مظفرآباد میں دو روزہ تربیتی ورکشاپ

مظفرآباد – پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد کے تعاون سے پاکستان انفارمیشن سنٹر کے زیر اہتمام دو روزہ تربیتی ورکشاپ پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد کے تعاون سے پاکستان انفارمیشن سنٹر کے زیر اہتمام مظفرآباد میں صحافیوں کی دو روزہ …

مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی کا دہشتگردوں کیخلاف کارروائیاں تیز کرنے پر اتفاق

اسلام آباد – قومی سلامتی کمیٹی نے پاکستان کو للکارنے والوں کو پوری قوت سے جواب دینے کا عزم کیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت نیشنل سکیورٹی کمیٹی (این ایس سی) کا اہم اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا، سروسز …

مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی ملاقات

اسلام آباد – وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی ہے۔ میڈیا کے مطابق سپہ سالارِ پاکستان جنرل سید عاصم منیر وزیراعظم ہاؤس پہنچے جہاں انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔ وزیراعظم …

مزید پڑھیں

ڈیفالٹ کی باتیں کرنے والا پاکستان کا دشمن ہے، احسن اقبال

اسلام آباد – وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حالیہ سیلاب سے 30 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، ہم نے سیلاب کے بعد کی صورتحال پر بہتر انداز سے قابو پایا۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں

عوام کی امنگوں کے مطابق دہشت گردی کی لعنت کو ختم کیا جائے گا، کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی – کور کمانڈر کانفرنس میں پاکستانی عوام کی امنگوں کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف بلا تفریق کارروائی اور اس لعنت کو ختم کرنے کا عزم ظاہر کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے …

مزید پڑھیں