صفحہ اول / آرکائیو / پٹھان سب زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئی

پٹھان سب زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئی

ممبئی (آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) بھارت میں شاہ رخ خان کی پٹھان ہندی زبان میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئی ہے۔

فلم ”پٹھان“ کا ریلیز کے 5 ہفتے بعد بھی باکس آفس پر جادو جاری ہے جس نے رواں ایک ہفتے میں تقریباً ساڑھے 8 کروڑ کا بزنس کیا ہے۔

شاہ رخ خان دپیکا پڈوکون اور جان ابراہم کی فلم نے اپنی ریلیز سے اب تک صرف بھارتی باکس آفس پر تقریباً 511 کروڑ کا بزنس کر لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے