صفحہ اول / آرکائیو / کھیل کی خبریں لاہور قلندرز کے مایہ ناز بیٹر فخر زمان کی اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ میں شاندار سنچری

کھیل کی خبریں لاہور قلندرز کے مایہ ناز بیٹر فخر زمان کی اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ میں شاندار سنچری

راولپنڈی( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) پی ایس ایل 8 ، لاہور قلندرز کے مایہ ناز بیٹر فخر زمان نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ میں شاندار سنچری سکور کی، گزشتہ روز راولپنڈی سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں فخر زمان نے دھواں دار بیٹنگ کی اور 50 گیندوں پر سنچری مکمل کی،

انہوں نے 57 گیندوں کا سامنا کیا اور 115 رنز بنائے جس میں 8 چھکے اور اتنے ہی چوکے شامل تھے، یہ ان کے ٹی 20 کیریئر کی تیسری سنچری اور بہترین اننگز ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے