صفحہ اول / لیڈ (page 15)

لیڈ

اسلام آباد ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو کل بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم

اسلام آباد – اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو کل (31 دسمبر) کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شیڈول کے مطابق بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے علی نواز اعوان اورجماعت اسلامی کی بلدیاتی …

مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی کا دہشتگردوں کیخلاف کارروائیاں تیز کرنے پر اتفاق

اسلام آباد – قومی سلامتی کمیٹی نے پاکستان کو للکارنے والوں کو پوری قوت سے جواب دینے کا عزم کیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت نیشنل سکیورٹی کمیٹی (این ایس سی) کا اہم اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا، سروسز …

مزید پڑھیں

ملک میں رواں ہفتے 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا

اسلام آباد – ملک میں رواں ہفتے 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جبکہ مہنگائی کی شرح میں 0.09 فیصد کی معمولی کمی ہوئی، سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح ابھی بھی 29.30 فیصد برقرار ہے۔ ادارہ شماریات …

مزید پڑھیں

شام میں آئل فیلڈ کے ورکرز کی بس پرحملہ، 10 مزدور ہلاک ہوگئے

دمشق – شام میں آئل فیلڈ کے ورکرز کی بس پر حملے میں 10 مزدور ہلاک ہوگئے. غیرملکی میڈیا کے مطابق حملہ شام کے صوبے دیرازور میں واقع آئل فیلڈ کے قریب کیا گیا۔ حملے میں متعدد مزدور زخمی بھی …

مزید پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

کراچی – پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ کم روشنی کے سبب ڈرا ہوگیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز پاکستان نے نیوزی لینڈ کے …

مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی ملاقات

اسلام آباد – وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی ہے۔ میڈیا کے مطابق سپہ سالارِ پاکستان جنرل سید عاصم منیر وزیراعظم ہاؤس پہنچے جہاں انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔ وزیراعظم …

مزید پڑھیں

ڈیفالٹ کی باتیں کرنے والا پاکستان کا دشمن ہے، احسن اقبال

اسلام آباد – وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حالیہ سیلاب سے 30 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، ہم نے سیلاب کے بعد کی صورتحال پر بہتر انداز سے قابو پایا۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں

کراچی میں روٹی 25 روپے کی ہوگئی، بیکری مصنوعات بھی مہنگی

کراچی – شہر قائد میں ڈھائی نمبر آٹا 125 سے 130 روپے کلو اور چھوٹی چکیوں کا آٹا 140 سے 150 روپے کلو فروخت ہونے لگا، نان بائیوں نے روٹی کی قیمت 25 روپے کردی جبکہ بیکری مصنوعات کی قیمتوں …

مزید پڑھیں

کمبوڈیا: کیسینو ہوٹل میں آتشزدگی سے 10 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

پدوم پن – جنوب مشرقی ایشیائی ملک کمبوڈیا کے سرحدی علاقے میں واقع کیسینو ہوٹل میں آتشزدگی کے نتیجے میں 10 افراد جھلس کر ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ کمبوڈیا کے سرحدی …

مزید پڑھیں

پی ٹی وی کو فیفا کپ کے نشریاتی حقوق نہ ملنے پر انکوائری کمیٹی تشکیل

اسلام آباد – سرکاری ٹی وی کے فیفا ورلڈ کپ 2022ء کے نشریاتی حقوق حاصل کرنے میں ناکامی کے معاملے پر وزارت اطلاعات و نشریات نے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وزارت اطلاعات و نشریات کی …

مزید پڑھیں