صفحہ اول / لیڈ (page 8)

لیڈ

اسلام آباد، 23 جنوری 2023 کے بجلی طویل بریک ڈائون کی انکوائری رپورٹ کابینہ میں پیش

اسلام آباد ( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) ملک بھر میں 23 جنوری 2023 کے بجلی کےطویل بریک ڈائون کی انکوائری رپورٹ کابینہ میں پیش کردی گئی،انکوائری رپورٹ میں انسانی غفلت اور بجلی کی ترسیل کے نظام میں موجود خرابیاں بنیادی …

مزید پڑھیں

اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا

عمان – اسرائیل اور فلسطین کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے جس کے تحت اسرائیل آئندہ 6 ماہ تک کسی بھی نئی بستی کی آبادکای کی منظوری نہیں دے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق معاہدے میں یہ طے …

مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ، دو جوان شہید

راولپنڈی – پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہوگئے، …

مزید پڑھیں

حکومت نے پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 22 روپے سے زائد اضافہ کردیا

اسلام آباد: حکومت نے پٹرول 22روپے 22 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا۔ جاری کردی نوٹی فکیشن کے مطابق پٹرول 22.20 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل آئل 17.20 روپے، مٹی کا تیل 12.90 روپے، لائٹ ڈیزل آئل 9.68 روپے فی لیٹر مہنگا …

مزید پڑھیں

فنانس ضمنی بل قومی اسمبلی و سینیٹ میں پیش، لگژری اشیا پر سیلز ٹیکس 25 فیصد کرنے کی تجویز

اسلام آباد – وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں فنانس بل 2023ء پیش کردیا، جس کے مطابق لگژری اشیا پر سیلز ٹیکس میں اضافہ کرکے 25 فی صد کرنے کی تجویز کی گئی ہے۔ مالی ضمنی …

مزید پڑھیں

بلوچستان: کوہلو میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکا، 2 افسر شہید

راولپنڈی – بلوچستان کے علاقے کوہلو میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں پاک فوج کے 2 افسران شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کوہلو میں انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد …

مزید پڑھیں

پاکستان کا آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ نہ ہو سکا

اسلام آباد – پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان نویں جائزہ مذاکرات مکمل ہونے کے بعد آئی ایم ایف کا وفد کل واپس روانہ ہو جائے گا۔ آئی ایم ایف کا وفد 31 جنوری کو پاکستان …

مزید پڑھیں

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تمام معاملات طے پاگئے

اسلام آباد – حکومتی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ایک ارب 10 کروڑ ڈالرز قرض کے نویں پروگرام کیلیے پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈز کے درمیان تمام معاملات طے پاگئے ہیں۔ میڈیا کے مطابق آئی ایم ایف کے جائزہ …

مزید پڑھیں

ترکیہ اور شام میں زلزلہ،2 ہزار 300 افراد جاں بحق

ترکیہ – تباہ کن 7.9 شدت کے زلزلے سے شام اور ترکیہ میں 2300 افراد جاں بحق اور ہزاروں زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق متاثرہ علاقوں میں زلزلے کے بعد۔ آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے۔ زلزلے سے اب …

مزید پڑھیں

سابق صدر پرویز مشرف دبئی میں انتقال کر گئے

اسلام آباد – سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف طویل علالت کے بعد 79 برس کی عمر میں دبئی میں انتقال کر گئے۔ میڈیا کے مطابق پرویز مشرف امریکن ہاسپٹل دبئی میں زیر علاج تھے، پرویز مشرف کی فیملی ان …

مزید پڑھیں