صفحہ اول / آرکائیو / شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سکیورٹی فورسرز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 8 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر

شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سکیورٹی فورسرز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 8 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر

اسلام آباد (آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میںسکیورٹی فورسرز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 8 دہشت گرد مارے گئے ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق مارے جانے والے دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارود برآمد کیا گیا ہے ۔ مارے جانے والے دہشت گرد سکیورٹی فوسز پر حملوں میں براہ راست ملوث تھے ۔ اہلیان علاقہ نے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر پاک فوج کو سراہا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے