صفحہ اول / آرکائیو / رمضان المبارک 1444 کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کااجلاس کل پشاور میں ہوگا

رمضان المبارک 1444 کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کااجلاس کل پشاور میں ہوگا

رمضان المبارک 1444 کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کااجلاس کل (بدھ کو) پشاور میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کریں گے جبکہ زونل اور ضلعی ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے متعلقہ مقامات پر ہوں گے۔ اسلام آباد زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور میں ہوگا ۔ ملک بھرسے موصول ہونے والی شہادتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے چاند کی رویت کا اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے