اسلام آباد( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 10 اپریل دن گیارہ بجے تک ملتوی کر دیا۔ پیر کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ملک میں امن و امان کی صورتحال سمیت ایجنڈے میں شامل دیگر امور پر بحث جاری رہی۔ بعد ازاں سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 10 اپریل بروز پیر دن گیارہ بجے تک ملتوی کر دیا۔