صفحہ اول / آرکائیو / گورنر خیبرپختونخواہ کی طرف سے الیکشن کمیشن کو جوابی خط ارسال، الیکشن کمیشن کو مشاورت کیلئے بلا لیا

گورنر خیبرپختونخواہ کی طرف سے الیکشن کمیشن کو جوابی خط ارسال، الیکشن کمیشن کو مشاورت کیلئے بلا لیا

پشاور ( ہارون رشید) گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے صوبہ میں عام انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کو خط کا جواب ارسال کر دیا، گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے الیکشن کمیشن کو ارسال کردہ خط میں صوبہ میں عام انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کو مشاورت کیلئے بلا لیا ہے، گورنر حاجی غلام علی نے الیکشن کمیشن کو مشاورت کیلئے 7 اور 8 مارچ کی تاریخ تجویز کر دی ہے، گورنر حاجی غلام علی کا کہنا تھا کہ صوبہ میں عام انتخابات کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر من و عن عمل در آمد کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے