پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔
تینوں ٹی 20میچز شارجہ میں کھیلیں جائیں گے۔پہلا ٹی ٹونٹی میچ 25مارچ کو کھیلا جائے گا۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوسرا میچ 27 مارچ ، تیسرا میچ 29مارچ کوہوگا۔
09/03/2023