گلوکار کیفی خلیل کے گیت ’کہانی سنو‘ کے جواب میں ’ہماری سنو‘ آگیا۔
کیفی خلیل کا سپر ہٹ گانا کہانی سنو ، جو 2021 میں ریلیز ہوا تھا، ان دنوں موسیقی سے لگاؤ رکھنے والوں میں کافی مقبول ہے اور یوٹیوب پر اسے اب تک 13 کروڑ سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے۔
اب گلوکار کیفی خلیل کا گیت ’کہانی سنو‘ کے جواب میں ’ہماری سنو‘ آگیا اور گلوگارہ مہر حسین نےگانے کا فی میل ورژن جاری کر دیا۔