صفحہ اول / آرکائیو / کس بھارتی اداکارہ کا رشتہ سلمان خان نے مانگا تھا؟ ویڈیو وائرل

کس بھارتی اداکارہ کا رشتہ سلمان خان نے مانگا تھا؟ ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر نوے کی دہائی کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہیں جس میں سلمان خان بتاتے ہیں کہ وہ جوہی چاؤلہ سے شادی کے خواہشمند تھے۔

اداکار نے بتایا کہ جب انہوں نے اداکارہ کے والد سے بات کی تو انہوں نے انکار کردیا شاید میں ان کے معیار کے مطابق نہیں تھا۔

جوہی چاؤلہ اور سلمان خان نے صرف ایک فلم میں ساتھ کام کیا ہے اور وہ کامیڈی فلم ’دیوانہ مستانہ‘ تھی، اس میں انیل کپور اور گووندا بھی تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے