صفحہ اول / پاکستان (page 14)

پاکستان

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلاس، پنجاب کے الیکشن کیلئے تاریخ تجویز، صدر مملکت اور گورنر پختونخواہ کو خط ارسال

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرِ صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں پنجاب کے انتخابات کیلئے تاریخ تجویز کردی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب کے انتخابات کے لیے 30 اپریل سے لیکر 7 …

مزید پڑھیں

امریکی سفیر کی جانب سے خیبر پختونخوا کے شاندار ثقافتی ورثہ کی تعریف، باہمی شراکت کو مضبوط بنانے پر زور

پشاور ( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) اسلام آباد میں متعین امریکی سفیر ڈونلڈ بَلوم نے 28 فروری سے دو مارچ کے درمیان خیبر پختونخوا کادورہ کیا جس کا مقصد معاشی نمو، تعلیم، سلامتی اور ثقافتی تحفظ سے متعلق اقدامات کرتے …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے بھارہ کہو بائی پاس فلائی اوورکی تعمیر کےدوران حادثے کی انکوائری کے لئے کمیٹی تشکیل دےدی

اسلام آباد ( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بھارہ کہو بائی پاس فلائی اوورکی تعمیر کے دوران حادثے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی۔ جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی …

مزید پڑھیں

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اندرونی معاملہ ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستان میں جمہوری آئینی اور قانونی اصولوں کی حمایت کرتے …

مزید پڑھیں

انٹربینک میں ڈالر 7 روپے 9 پیسے سستا ہو گیا

آج جمعہ کے روز کاروباری سرگرمیوں کے آغاز کیساتھ ہی امریکی ڈالر سستا ہونے لگا۔ انٹر بینک میں ڈالر 7 روپے 9 پیسے سستا ہونے کے بعد 277 روپے کا ہو گیا۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی …

مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے اراکین قومی اسمبلی وحید عالم اور سید آغا رفیع اللہ کی ملاقات

اسلام آباد ( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اراکین قومی اسمبلی وحید عالم اور سید آغا رفیع اللہ نے الگ الگ ملاقات کی۔ملاقات میں متعلقہ حلقوں کے امور اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ …

مزید پڑھیں

پشاور، یو ایس مشن اور آئی این ایل کے چھ رکنی وفد کا آئی جی پی خیبرپختونخواہ سے ملاقات

پشاور ( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) یو ایس مشن اور انٹرنیشنل نارکوٹکس اینڈ لاءانفورسمنٹ (آئی این ایل)کے ایک چھ رکنی وفد نے آج سنٹرل پولیس آفس پشاور میں انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا اختر حیات خان سے ملاقات کی۔ …

مزید پڑھیں

پشاور کے بے ہنگم ٹریفک کیلئے جلد لائحہ عمل تیار کریں گے۔ نگران صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ

پشاور ( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) نگران صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اور سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی شاہد خٹک نے کہا ہے کہ پشاور کے بے ہنگم ٹریفک کیلئے جلد لائحہ عمل تیار کریں گے۔ عوام مقررہ کرایہ ریٹ سے زیادہ کرایہ …

مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ، دو جوان شہید

راولپنڈی – پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہوگئے، …

مزید پڑھیں

حکومت نے پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 22 روپے سے زائد اضافہ کردیا

اسلام آباد: حکومت نے پٹرول 22روپے 22 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا۔ جاری کردی نوٹی فکیشن کے مطابق پٹرول 22.20 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل آئل 17.20 روپے، مٹی کا تیل 12.90 روپے، لائٹ ڈیزل آئل 9.68 روپے فی لیٹر مہنگا …

مزید پڑھیں