صفحہ اول / admin (page 12)

admin

حکومت نے توشہ خانہ کا 21 سالہ ریکارڈ ویب سائٹ پر جاری کردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا 2002ء سے 2023ء تک کا 466 صفحات پر مشتمل ریکارڈ سرکاری ویب سائٹ پر جاری کردیا۔ وزیراعظم کی ہدایت پر کابینہ ڈویژن کی سرکاری ویب سائٹ پر ریکارڈ اپلوڈ کردیا۔ تحائف وصول …

مزید پڑھیں

لاہور، پی ٹی آئی نے لاہور میں انتخابی ریلی کل تک ملتوی کر دی

لاہور: تحریک انصاف نے لاہور میں اپنی انتخابی ریلی کل تک ملتوی کرنے کا اعلان کردیا۔ اپنے ٹویٹ میں پارٹی چیئرمین عمران خان نے لاہور میں انتخابی ریلی کل تک ملتوی کرنے کا اعلان کردیا اور کہا کہ پی ٹی …

مزید پڑھیں

سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور ق لیگ میں شامل ہو گئے

چوہدری شجاعت اور طارق بشیر چیمہ نے مجھے پاکستان آنے کی دعوت دی، ق لیگ میں شمولیت پر سیکڑوں لوگوں سے مشاورت کی، ہر بندے نے کہا کہ چودھری شجاعت ایک ایماندار انسان ہیں۔ چوہدری سرورنے کہا کہ مشکل ترین …

مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 37 نشستوں پر ضمنی انتخابات ملتوی کر دیئے

اسلام آباد( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) الیکشن کمیشن نے مختلف عدالتوں کے احکامات پر قومی اسمبلی کی 37 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات ملتوی کر دیئے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے اتوار کو جاری کئے گئے مختلف نوٹیفیکیشنز کے …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخواہ میں انتخابات کا معاملہ، قبائلی عوام نے نئی حلقہ بندیاں اور ڈیجیٹل مردم شماری مکمل ہونے سے قبل انتخابات کی مخالفت کر دی

اورکزئی ( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) خیبر پختونخواہ میں صوبائی اسمبلی کے انتخابات، قبائل نے ڈیجیٹل مردم شماری پر سوالات اٹھا دئیے، تحریک اصلاحات پاکستان کے مرکزی وائس چئیرمین ملک حبیب نور اورکزئی نے ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے مردم …

مزید پڑھیں

جنوبی اضلاع کی ترقی میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی۔ نگران صوبائی وزیر سید حامد شاہ

بنوں ( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل )نگران صوبائی وزیر منصوبہ بندی وترقی و پبلک ہیلتھ انجینئر نگ سید حامد شاہ نے کہاہے کہ جنوبی اضلاع کی ترقی میں کوئی رکاؤٹ برداشت نہیں کی جائے گی۔ بنوں باران ڈیم سٹی کلہ …

مزید پڑھیں

اورکزئی سکاوٹس کے زیر اہتمام دینی مدارس کے درمیان حفظ القرآن مقابلوں کی تقریب کا انعقاد

اورکزئی (آن لائن پاکستان ڈیجیٹل ) اورکزئی سکاوٹس کلایہ ہیڈ کوارٹر میں دینی مدارس کے درمیان حفظ مقابلوں کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اس علماءکرام ، قبائلی معززین اور دینی مدارس کے طلباء اور صحافیوں نے شرکت …

مزید پڑھیں

بنوں، بچوں کے ہاتھوں میں قلم اور کتاب نہیں دیں گے تو کل یہی بچے بندوق سے محبت کریں گے، ڈاکٹر شبیر حسین

بنوں (آن لائن پاکستان ڈیجیٹل)بنوں میڈیکل کالج کے ڈین ڈاکٹر شبیر حسین اور ممبر بی او جی ڈاکٹر عبدالصمد وزیر نے کہا ہے کہ تعلیم ہی کسی معاشرے میں امن کے قیام اور معاشی ترقی کا ضامن ہوتا ہے۔ جس …

مزید پڑھیں

لاہور میں پی ٹی آئی ریلی، دفعہ 144 نافذ، رینجرز طلب

نگران وزیر اطلاعات عامر میر نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ نے ایک بار پھر اہم دن پر ریلی نکالنے کا اعلان کیا ہے، لاہور میں آج پی ایس ایل کا ایک میچ، 40 …

مزید پڑھیں

بین الاقوامی خبریں اقوام متحدہ اور مشرق وسطیٰ کے ممالک کا سعودی ایران تعلقات کی بحالی کے معاہدے کا خیر مقدم

بیجنگ( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) اقوام متحدہ، مشرق وسطیٰ کے ممالک نے سعودی ایران تعلقات کی بحالی کے معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔چینی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ اور مشرق وسطیٰ کے ممالک نے سعودی عرب اور ایران …

مزید پڑھیں