صفحہ اول / admin (page 4)

admin

سینئرصحافی محمد فضل الرحمان وفاقی حکومت کے ماتحت محکمہ اطلاعات کے علاقائی دفتر میں نگران تعینات

ڈیرہ اسماعیل خان کے سینئرصحافی محمد فضل الرحمان کو وفاقی حکومت کے ماتحت محکمہ اطلاعات کے علاقائی دفتر میں نگران تعینات کردیا گیا ہے۔ انکی تعیناتی وفاقی وزارت اطلاعات کی جانب سے جاری ایک اعلامیہ کے زریعے کی گئی ۔ …

مزید پڑھیں

جسٹس مسرت ہلالی یکم اپریل کو چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھائیں گی

پشاور( ہارون رشید) پشاور ہائیکورٹ میں سنیارٹی لسٹ کے اعتبارسے جسٹس مسرت ہلالی یکم اپریل کو چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھائیں گی۔ گورنمنٹ آف پاکستان منسٹری آف لاء اینڈجسٹس کی جانب سے جاری ہونیوالے دو الگ الگ اعلامیہ …

مزید پڑھیں

سینیٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈپروسیجر بل 2023 کی کثرت رائے سے منظوری دیدی

اسلام آباد( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) سینیٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈپروسیجر بل 2023 کی کثرت رائے سے منظوری دیدی۔جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے ’’دی سپریم کورٹ پریکٹس اینڈپروسیجر …

مزید پڑھیں

لکی مروت میں تھانہ صدر پر دہشتگردوں کا حملہ، پولیس گاڑی پر دھماکے میں ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید، 5 اہلکار زخمی

لکی مروت ( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) خیبر پختونخواہ کے ضلع لکی مروت میں تھانہ صدر پر دہشتگردوں نے جدید اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، پولیس کے مطابق تھانہ صدر میں موجود پولیس جوانوں کی جوابی فائرنگ کی جس …

مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کے عام انتخابات 8 اکتوبر کو ہوں گے، انتخابی شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا۔ یاد …

مزید پڑھیں

قومی اسمبلی نے بعض ترامیم کے ساتھ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023ء کی منظوری دے دی

اسلام آباد( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) قومی اسمبلی نے بعض ترامیم کے ساتھ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023ء کی منظوری دے دی۔ بدھ کو وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے قومی اسمبلی میں قائمہ کمیٹی کی …

مزید پڑھیں

سعودی عرب، امارات اور دیگر ممالک کی ڈنمارک میں قرآن پاک کو نذر آتش کرنے کی مذمت

ریاض( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) سعودی عرب اور کئی دیگر مسلم ممالک نے کوپن ہیگن میں ترک سفارت خانے کے سامنے ڈنمارک کے ایک انتہا پسند گروپ کی جانب سے قرآن مجید کو نذر آتش کرنے کی سخت الفاظ میں …

مزید پڑھیں

آئین کی پاسداری کیلئےہرطرح کی آل پارٹیز کانفرنس میں بیٹھنے کیلئے تیار ہوں، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وہ آئین کی پاسداری کیلئےہرطرح کی آل پارٹیز کانفرنس (اےپی سی) میں بیٹھنے کیلئے تیارہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) …

مزید پڑھیں

ہم نے فیصلہ کرنا ہے کہ قانون و آئین کی پیروی کرنی ہے یا جنگل کا قانون چلے گا، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا قومی اسمبلی میں خطاب

اسلام آباد( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عدلیہ کے اندر سے امید کی نئی کرن سامنے آئی ہے، آج ہم نے فیصلہ کرنا ہے کہ قانون و آئین کی پیروی کرنی ہے یا …

مزید پڑھیں

اسلام آباد ہاکی ٹیم کے انتخاب کے لئے ٹرائلز شروع ہو گئے

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام کراچی میں کھیلی جانے والی قلندرز انڈر-21 نیشنل جونیئر ہاکی چیمپین شپ میں شرکت کے لئے اسلام آباد ہاکی ٹیم کے انتخاب کے لئے ٹرائلز اسلام آباد ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سے …

مزید پڑھیں