صفحہ اول / admin (page 13)

admin

ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی نے بنوں میڈیکل کالج سے فارغ التحصیل 68 گریجویٹس میں گولڈ میڈل اور ڈگریاں تقسیم کیں

بنوں (آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) بنوں میڈیکل کالج میں پہلے کانووکیشن کا انعقاد،مہمان خصوصی ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی نے بنوں میڈیکل کالج سے فارغ التحصیل 68گریجویٹس میں گولڈ میڈل اور ڈگریوں سے نوازا، ہفتہ کے روز بنوں …

مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی لاہور میں تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے صحافیوں پر تشدد کی شدید مذمت

لاہور( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے لاہور میں تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے صحافیوں پر غنڈہ گردی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک اناء پرست شخص نے اس قوم میں …

مزید پڑھیں

گلوکار کیفی خلیل کی کہانی کی جوابی کہانی آگئی

گلوکار کیفی خلیل کے گیت ’کہانی سنو‘ کے جواب میں ’ہماری سنو‘ آگیا۔ کیفی خلیل کا سپر ہٹ گانا کہانی سنو ، جو 2021 میں ریلیز ہوا تھا، ان دنوں موسیقی سے لگاؤ رکھنے والوں میں کافی مقبول ہے اور …

مزید پڑھیں

قومی ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ میں ٹیم ایونٹ کا ٹائٹل احمر، روبرٹ، سجاد فضل نے جیت لیا

اسلام آباد( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیر جاری قومی ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ میں ٹیم ایونٹ کا ٹائٹل احمر، روبرٹ، سجاد فضل نے جیت لیا جبکہ مینز سنگلز کا فائنل کل (اتوار کو) …

مزید پڑھیں

سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

جدہ( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کا رجحان پایا گیا۔سعودی خبررساں ادارے کے مطابق جدہ گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،24 قیراط …

مزید پڑھیں

اسلاموفوبیا کے مسئلہ سے نمٹنے کے لئے سب کو اپنا کردار ادا کرنا چاہئے ، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا نیویارک میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کے عالمی دن کی یادگاری تقریب سے خطاب

اسلام آباد ( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسلاموفوبیا کے مسئلہ سے نمٹنے کے لئے سب کو اپنا کردار ادا کرنا چاہئے، دنیا میں منظم طریقے سے مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلائی …

مزید پڑھیں

پاکستان کا سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات معمول پر لانے کا خیر مقدم

اسلام آباد( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) پاکستان نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات معمول پر لانے کا خیر مقدم کیا ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان کی جانب سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق پاکستان عوامی جمہوریہ …

مزید پڑھیں

لیویز و خاصہ دار اہلکاروں کی پروموشن اور سروس سٹرکچر کی منظوری کیلئے سمری صوبائی حکومت کوارسال

پشاور ( ہارون رشید ) انسپکٹرجنرل آف پولیس خیبرپختونخوا اختر حیات خان کا لیویز و خاصہ دار فورسز کے لیے بڑا اقدام، ضم اضلاع کے سابق لیویز و خاصہ دار اہلکاروں کی پروموشن اور سروس سٹرکچر کا مطالبہ تکمیل کے …

مزید پڑھیں

نگران وزیر مذہبی امور اور اطلاعات کا روئیت ہلال کمیٹی اجلاس کے لئے پر تکلف کھانے کے ٹینڈر کا نوٹس، ٹینڈر فی الفور واپس لینے کا حکم، متعلقہ سیکرٹری سے 12 گھنٹے میں رپورٹ طلب

پشاور ( ہارون رشید)خیبر پختونخوا کے نگران صوبائی وزیر اوقاف، حج، اقلیتی و مذہبی امور اور اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال کاکاخیل نے روئیت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے لئے پر تکلف کھانے کے اہتمام کے لئے دئیے گئے ٹینڈر کا …

مزید پڑھیں

پشاور، رویت ہلال کمیٹی اجلاس کے دوران پرتکلف کھانوں کا مینو کارڈ منظر عام پر آگیا

پشاور (آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) رویت ہلال کمیٹی اجلاس کے دوران پرتکلف کھانوں کا مینو کارڈ منظر عام پر آگیاتفصیلات کے مطابق22مارچ 2023کو روئیت ہلال کمیٹی کا اجلاس اوقاف آفس میں ہوگا۔ روئیت ہلال کمیٹی اجلاس کے دوران کھانوں کیلئے …

مزید پڑھیں