صفحہ اول / آرکائیو (page 19)

آرکائیو

ملک بھر کی طرح صوبائی دارالحکومت لاہور میں بھی شب برات مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

لاہور ( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) ملک بھر کی طرح صوبائی دارالحکومت لاہور میں بھی شب برات مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔اس موقع پر مساجد اور گھروں پر نفلی عبادات اور شب بیداری کا خصوصی اہتمام کیا …

مزید پڑھیں

طالبان حکومت کاخواتین اور لڑکیوں کے ساتھ سلوک انسانیت کے خلاف جرم کے مترادف ہو سکتا ہے، اقوام متحدہ

جنیوا ( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) اقوام متحدہ کی جنیوا میں انسانی حقوق کونسل میں پیش کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں کے ساتھ طالبان کی زیر قیادت افغان حکومت کا سلوک …

مزید پڑھیں

کوہاٹ میں پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن جاری، درجنوں گرفتار

کوہاٹ ( باسط گیلانی) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کوہاٹ کے ترجمان کے مطابق کوہاٹ پولیس نے سنگین مقدمات میں مطلوب مزید 10 اشتہاری مجرموں سمیت 430 مشتبہ افراد کو گرفتارکرلیا ہے۔ سماج دشمن عناصر کے خلاف ضلع بھر میں بڑے پیمانے …

مزید پڑھیں

عام انتخابات کا انعقاد ایک ہی دن ہونا ملک کے وسیع ترمفادمیں ہے، سپیکرقومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف

سپیکرقومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ عام انتخابات کا انعقاد ایک ہی دن ہونا ملک کے وسیع ترمفادمیں ہے، الیکشن کے انعقاد میں الیکشن کمیشن، حکومت اور تمام سیاسی جماعتیں اہم فریق ہیں، ملک کے معاشی اورسیاسی …

مزید پڑھیں

رمضان میں غریب عوام کیلئے مفت آٹا و دیگر اشیاء ضروریہ فراہم کیا جائے گا، وزیر اعظم

لاہور ( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل ) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر حکومت پنجاب نے مہنگائی کے ستائے غریب عوام کے لئے بڑا رمضان پیکج تیار کیا ہے جس کے تحت غریب گھرانوں کو مفت آٹا فراہم کیا …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے 30نئے کیس رپورٹ ،08مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے،قومی ادارہ صحت

اسلام آباد (آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 30نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے08مریضوں کی حالت تشویش ناک …

مزید پڑھیں

غیر ملکی کرکٹرز کا ویمن لیگ میں شرکت کرنا خوش آئند ہے، بسمہ معروف

راولپنڈی ( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے کہا ہے کہ ویمن لیگ کا انعقاد خوش آئند ہے، ان میچز سے ویمن کرکٹ کا لیول ہائی ہو گا۔ پیر کو راولپنڈی سٹیڈیم …

مزید پڑھیں

پٹھان سب زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئی

ممبئی (آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) بھارت میں شاہ رخ خان کی پٹھان ہندی زبان میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئی ہے۔ فلم ”پٹھان“ کا ریلیز کے 5 ہفتے بعد بھی باکس آفس پر جادو جاری ہے …

مزید پڑھیں

روس سےتیل کی خریداری کیلئے معاملات جلد طے پاجائیں گے، وزیر مملکت ڈاکٹر مصدق ملک

اسلام آباد (آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) وزیر مملکت برائے پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سےتیل کی خریداری کیلئے معاملات جلد طے پاجائیں گے، ٹرانسپورٹیشن اور شپمنٹ پر بات ہو رہی ہے کیوں کہ انکے ذخائر دور …

مزید پڑھیں

کم ترقی یافتہ ممالک کو درپیش بڑے مسائل سے نمٹنے میں مدد دینے کی ضرورت ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا ٹویٹ

اسلام آباد( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) وزیراعظم شہباز شریف نے کم ترقی یافتہ ممالک کو درپیش بڑے مسائل سے نمٹنے میں مدد دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔ پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ …

مزید پڑھیں