صفحہ اول / پاکستان (page 12)

پاکستان

معروف اداکار قوی خان انتقال کر گئے

معروف اداکار قوی خان 80سال کی عمر میں کینیڈا میں انتقال کرگئے۔ قوی خان طبیعت ناسازی کی باعث اسپتال میں زیر علاج تھے۔ اداکار قوی خان کو بہترین خدمات پر پرائیڈ آف پرفارمنس سمیت نگار ایوارڈز اور ستارہ امتیاز بھی …

مزید پڑھیں

غریب کو روٹی میسر نہیں،ووٹ کی پرچی کیلئے 80 ارب روپے کا کہا جا رہا ہے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد ( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ ہم عدالتوں کا احترام کرتے ہیں،انتخابات مردم شماری کے بعد ہونے چاہئیں،ہم ہمیشہ آئین و ریاست کے ساتھ کھڑے ہیں۔ان خیالات …

مزید پڑھیں

وزیراعظم اور امیر قطر کی ملاقات، تعاون کو مزید بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال

دوحہ ( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) وزیراعظم شہبازشریف اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے دوطرفہ باہمی مفاد کے وسیع تر امور اوردونوں ممالک کے درمیان معاشی وسرمایہ کاری سمیت دیگر شعبوں میں پہلے سے استوار بہترین …

مزید پڑھیں

عمران خان کی گرفتاری کیلئے آئی پولیس ٹیم واپس روانہ

اسلام آباد سے لاہور آئی پولیس ٹیم پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو گرفتار نہ کر سکے۔ گرفتاری نہ ہونے پر پولیس ٹیم واپس روانہ ہوگئی۔ پولیس اہلکار جب عمران خان کے کمرے میں پہنچے تو وہ کمرے …

مزید پڑھیں

معیاری بیج زرعی پیداوار کو بڑھانے میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں، محمد بلیغ الرحمان

اسلام آباد ( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) گورنر پنجاب انجینئر محمد بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ معیاری بیج زرعی پیداوار کو بڑھانے میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں اور ان کا استعمال کر کے ہی ہم بڑھتی ہوئی آبادی …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف دو روزہ دورے کے لئے قطر پہنچ گئے

اسلام آباد ( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) وزیر اعظم محمد شہباز شریف دو روزہ دورے کے لئے قطر پہنچ گئے۔ وزیراعظم اقوام متحدہ کی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے …

مزید پڑھیں

پی آئی اے کا حج 2023 کیلئے فلائٹ آپریشن کا اعلان ،آپریشن 21 مئی سے 2 اگست تک ہوگا

اسلام آباد ( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے حج 2023 کے لیے فلائٹ آپریشن کا اعلان کیا ہے جو 21 مئی سے 2 اگست تک جاری رہے گا جس میں 38ہزارسے زائد عازمین کو …

مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر قطر روانہ

اسلام آباد ( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) وزیراعظم محمد شہباز شریف دو روزہ دورے پر قطر روانہ ہو گئے۔ وزیراعظم آفس میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے دورے قطر کے دوران دوحہ …

مزید پڑھیں

مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر مشال حسین ملک کا اقوام عالم سے نوٹس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد ( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) بھارتی اسیر حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ اورپیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ فسطائی نریندر مودی کی سرکار بھارتی غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں …

مزید پڑھیں

سب کیساتھ سمجھوتہ کرنے کیلئے تیار ہوں، عمران خان

سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ویڈیو لنک کے ذریعے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیاستدان سب سے بات کرتا ہے، کسی سے ’’کٹی‘‘ نہیں کرتا لیکن جو لوگ ملک کا پیسہ …

مزید پڑھیں