صفحہ اول / پاکستان (page 7)

پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کی ملک کو درپیش چیلنجوں سے نکالنے کیلئے تمام سیاسی قیادت کو مل بیٹھنے کی دعوت،قومی اورعوامی مفادکودائوپرنہیں لگنےدیں گے،شہبازشریف

اسلام آباد ( آن لائن ڈیجیٹل پاکستان) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک کو درپیش چیلنجوں سے نکالنے کیلئے تمام سیاسی قیادت کو مل بیٹھنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بڑی قربانیوں کے بعد معرض وجود میں …

مزید پڑھیں

سی پیک کی مشترکہ تعمیر کے موضوع پر ورچوئل سیمینار ، چینی طرز کی جدیدیت پرامن ترقی کی راہ پر گامزن ہے، مقررین کا اظہارخیال

اسلام آباد( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے سی پیک کی مشترکہ تعمیر اور چینی طرز کی جدیدیت کے موضوع پر ورچوئل سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔بدھ کو چائنا میڈیا گروپ کے صحافیوں، مبصرین، پاکستان کے …

مزید پڑھیں

امریکی خصوصی ایلچی مونیکا میڈینا اسلام آباد اور کراچی کا دورہ کریں گی

اسلام آباد( آن لائن ڈیجیٹل پاکستان)حیاتیاتی تنوع اور آبی وسائل کے لیے امریکی خصوصی ایلچی مونیکا میڈینا 15 -17 مارچ کو اسلام آباد اور کراچی کا دورہ کریں گی۔ اپنے دورے میں وہ امریکہ پاکستان کلائمیٹ اینڈ انوائرمنٹ ورکنگ گروپ …

مزید پڑھیں

اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے عالمی دن پر مسلمانوں کے خلاف ہر قسم کی نفرت اور امتیازی سلوک کے خاتمے کے لیے عالمی برادری کے ساتھ کھڑا ہے،وزیر اعظم محمد شہباز شریف

اسلام آباد ( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان عقیدے کی بنیاد پر مسلمانوں کے خلاف ہر قسم کی نفرت اور امتیازی …

مزید پڑھیں

پاک فوج الیکشن ڈیوٹی کیلئے اس وقت دستیاب نہیں، وزارت دفاع نے الیکشن کمیشن کو آگاہ کر دیا

اسلام آباد( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) پاک فوج الیکشن ڈیوٹی کےلئے اس وقت دستیاب نہیں، سیکرٹری دفاع نے الیکشن کمیشن حکام کو آگاہ کردیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات کے …

مزید پڑھیں

آرمی چیف کا پاک افغان سرحد پر شمالی وزیرستان میں اگلے مورچوں کا دورہ

راولپنڈی( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے دہشت گردی کی لعنت کے مکمل خاتمے تک اس سے لڑنے کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہدا پاکستان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی …

مزید پڑھیں

گورنر خیبر پختونخواہ غلام علی نے 28 مئی کو انتخابات کی تاریخ دیدی

پشاور( ہارون رشید) گورنرخیبرپختونخوا نے صوبے میں عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کو 28 مئی کی تاریخ دیدی۔ گورنر خیبر پختونخواہ حاجی غلام علی نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کیمطابق الیکشن کمیشن …

مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شہریوں کو سال رواں پڑھنے کے لیے 10 عظیم کتابیں تجویز کردیں

اسلام آباد( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شہریوں کو سال رواں پڑھنے کے لیے 10 عظیم کتابیں تجویز کردیں۔ڈاکٹر عارف علوی عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد سے شہریوں کو ہر سال ایسی کتابیں پڑھنے کی …

مزید پڑھیں

الطاف حسین لندن میں ’پارٹی پراپرٹی‘ کا کیس ہارگئے

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم- پی) نے لندن میں 10 ملین پاؤنڈ کی جائیداد کی ملکیت کے معاملے میں اپنی ہی پارٹی کے بانی الطاف حسین کے خلاف طویل عرصے سے جاری قانونی جنگ جیت لی۔ رپورٹس کے …

مزید پڑھیں

لاہور، عمران خان کا بلٹ پروف گاڑی سے مختصر خطاب، مینار پاکستان میں جلسہ کرنے کا اعلان

لاہور( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے لاہور میں ریلی سے اپنی بلٹ پروف گاڑی کے اندر سے مختصر خطاب کرتے ہوئے اتوار کو دوپہر دو بجے مینار پاکستان پر پارٹی کے جلسے کا اعلان …

مزید پڑھیں