صفحہ اول / پاکستان (page 4)

پاکستان

لکی مروت میں تھانہ صدر پر دہشتگردوں کا حملہ، پولیس گاڑی پر دھماکے میں ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید، 5 اہلکار زخمی

لکی مروت ( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) خیبر پختونخواہ کے ضلع لکی مروت میں تھانہ صدر پر دہشتگردوں نے جدید اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، پولیس کے مطابق تھانہ صدر میں موجود پولیس جوانوں کی جوابی فائرنگ کی جس …

مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کے عام انتخابات 8 اکتوبر کو ہوں گے، انتخابی شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا۔ یاد …

مزید پڑھیں

قومی اسمبلی نے بعض ترامیم کے ساتھ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023ء کی منظوری دے دی

اسلام آباد( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) قومی اسمبلی نے بعض ترامیم کے ساتھ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023ء کی منظوری دے دی۔ بدھ کو وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے قومی اسمبلی میں قائمہ کمیٹی کی …

مزید پڑھیں

آئین کی پاسداری کیلئےہرطرح کی آل پارٹیز کانفرنس میں بیٹھنے کیلئے تیار ہوں، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وہ آئین کی پاسداری کیلئےہرطرح کی آل پارٹیز کانفرنس (اےپی سی) میں بیٹھنے کیلئے تیارہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) …

مزید پڑھیں

ہم نے فیصلہ کرنا ہے کہ قانون و آئین کی پیروی کرنی ہے یا جنگل کا قانون چلے گا، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا قومی اسمبلی میں خطاب

اسلام آباد( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عدلیہ کے اندر سے امید کی نئی کرن سامنے آئی ہے، آج ہم نے فیصلہ کرنا ہے کہ قانون و آئین کی پیروی کرنی ہے یا …

مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 10 اپریل تک ملتوی کر دیا

اسلام آباد( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 10 اپریل دن گیارہ بجے تک ملتوی کر دیا۔ پیر کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ملک میں امن و امان کی صورتحال …

مزید پڑھیں

پاکستان کی ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے ایک اور گھنائونے فعل کی مذمت

پاکستان نے ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے ایک اور گھنائونے فعل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی دانستہ اور گھٹیا حرکتوں کا ارتکاب مسلمانوں اور ان کے عقیدے کے خلاف بڑھتی ہوئی نفرت، نسل …

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے 2 ججز نے صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن سے متعلق از خود نوٹس کیس کی درخواستیں مسترد کردیں

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے دو ججز جسٹس منصور اور جسٹس جمال مندوخیل کا انتخابات کیس کے فیصلے کا اختلافی نوٹ سامنے آگیا، ججز نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کے وسیع اختیارات کو وجہ سے عدلیہ پر تنقید ہوتی …

مزید پڑھیں

پرویز الٰہی کو ہم نے ایسے رکھا ہوا جیسے ہانڈی میں مسالا ہوتا، فواد چوہدری

فواد چوہدری اپنے ہی پارٹی کے مرکزی صدر کے خلاف بول پڑے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو میں فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ چوہدری پرویز الٰہی عوامی سیاستدان نہیں، وہ پاورپالیٹکس کے لوگ ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھاکہ ہرپارٹی …

مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف نے صدر عارف علوی کو پانچ صفحات اور سات نکات پر مشتمل جوابی خط لکھ دیا

اسلام آباد( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) وزیراعظم شہبازشریف نے صدر عارف علوی کو پانچ صفحات اور سات نکات پر مشتمل جوابی خط لکھ دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ صدر کی جانب سے لکھا گیا خط ان کے منصب …

مزید پڑھیں