صفحہ اول / پاکستان (page 5)

پاکستان

ملک کے مختلف حصوں میں وقفے وقفے سے بارش ، سیاحوں نے بھی موسم سے لطف اندوز ہونے کے لیے تفریحی پلان بنا لئے، متعلقہ اداروںکا احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ

اسلام آباد( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل ) ملک کے مختلف حصوں میں وقفے وقفے سے جاری بارش نے سیاحوں کے لیے رمضان کے مقدس مہینے میں سرد موسم سے لطف اندوز ہونے کے لیے موسم کو مثالی بنا دیا ہے …

مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا سرگودھا کا ہنگامی دورہ،آٹے کی مفت فراہمی کے انتظامات کا جائزہ لیا

اسلام آباد( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ آٹے کی مفت تقسیم میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی،مفت آٹا مراکز میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اور نادرا کائونٹرز کو …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخواہ میں عام انتخابات 8 اکتوبر کو کرائے جائیں، گورنر نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

پشاور( ہارون رشید) گورنر خیبر پختونخواہ حاجی غلام علی نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو صوبے میں انتخابات ملتوی کرنے کے لئے خط لکھ دیا۔ خط میں گورنر کے پی نے صوبے میں دہشت گردی کا حوالہ دیتے …

مزید پڑھیں

زرمبادلہ کے ذخائر280 ملین ڈالرکے اضافہ کے بعد 10.139 ارب ڈالرہوگئے

اسلام آباد( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) زرمبادلہ کے ذخائر 280 ملین ڈالرکے اضافہ کے بعد 10.139 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 17 مارچ کوختم ہونے والے ہفتہ میں …

مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت اجلاس،رمضان میں مفت آٹے کیلئے اہل افراد کوفوری رجسٹر کرنے کی ہدایت

اسلام آباد( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ہدایت کی ہےکہ پنجاب اور خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں مفت آٹے کیلئے ایسے اہل افراد جو رجسٹرڈ نہیں ان کی فوری رجسٹریشن یقینی بنائی جائے،آٹا تقسیم …

مزید پڑھیں

الحمدللہ ماہ صیام کی سعادتیں اوربرکتیں ایک بارپھرہمیں ملی ہیں،ماہ صیام میں امت مسلمہ اور پاکستان کی بہتری کے لئے خصوصی دعائیں کریں،وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان سمیت پوری امت مسلمہ کورمضان کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہےکہ الحمدللہ ماہ صیام کی سعادتیں اور برکتیں ایک بار پھر ہمیں ملی ہیں،ماہ صیام میں امت مسلمہ اور پاکستان کی بہتری کے لئے خصوصی …

مزید پڑھیں

پنجاب میں عام انتخابات ملتوی، 8 اکتوبر کو ہوں گے، الیکشن کمیشن آف پاکستان

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب کے انتخابات ملتوی کردیے الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب کے انتخابات ملتوی ہونے کے بعد اب انتخابات 8 اکتوبر کو ہوں گے۔ واضح رہے کہ عدالت نے پنجاب اور کے پی میں 30 …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں اس بار پھر ایک ہی دن رمضان المبارک کا اعلان، مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے بھی اعلان کر دیا

پشاور(آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) چاند کے معاملے پر پاکستان میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان پر خیبر پختونخواہ کے علاوہ باقی صوبوں میں بھر پور عمل کیا جاتا ہے، تاہم پشاور اور خیبر پختونخواہ کے عوام پشاور کے تاریخ …

مزید پڑھیں

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ کل جمعرات کو ہوگا

پشاور( ہارون رشید) پاکستان میں رمضان لمبارک کاچاند نظرآگیاہے، ملک میں پہلاروزہ جمعرات 23 مارچ کوہوگا۔ رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس پشاورمیں چیئرمین مولاناعبدالخبیرآزاد کی زیرصدارت منعقد ہوا۔ جس میں کمیٹی اراکین مولاناحافظ عبدالغفور،مفتی فیصل …

مزید پڑھیں

اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان اورگلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 6.8 ریکارڈ

اسلام آباد( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) جڑواں شہروں راولپنڈی و اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان ، گلگت بلتستان ،آزاد جموں و کشمیر و مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، لوگ …

مزید پڑھیں