صفحہ اول / پاکستان (page 11)

پاکستان

کورونا وائرس کے 30نئے کیس رپورٹ ،08مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے،قومی ادارہ صحت

اسلام آباد (آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 30نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے08مریضوں کی حالت تشویش ناک …

مزید پڑھیں

روس سےتیل کی خریداری کیلئے معاملات جلد طے پاجائیں گے، وزیر مملکت ڈاکٹر مصدق ملک

اسلام آباد (آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) وزیر مملکت برائے پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سےتیل کی خریداری کیلئے معاملات جلد طے پاجائیں گے، ٹرانسپورٹیشن اور شپمنٹ پر بات ہو رہی ہے کیوں کہ انکے ذخائر دور …

مزید پڑھیں

کم ترقی یافتہ ممالک کو درپیش بڑے مسائل سے نمٹنے میں مدد دینے کی ضرورت ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا ٹویٹ

اسلام آباد( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) وزیراعظم شہباز شریف نے کم ترقی یافتہ ممالک کو درپیش بڑے مسائل سے نمٹنے میں مدد دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔ پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ …

مزید پڑھیں

جامعہ پشاور میں مکمل تالابند ہڑتال کا اعلان

پشاور(ہارون رشید) پشاور یونیورسٹی ملازمین کی جائنٹ ایکشن کمیٹی نے منگل 7 مارچ سے یونیورسٹی کی مکمل بندش کا اعلان کیاہے۔ پشاور یونیورسٹی کے جائنٹ ایکشن کمیٹی کی طرف سے جاری تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ منگل کے …

مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخواہ کی طرف سے الیکشن کمیشن کو جوابی خط ارسال، الیکشن کمیشن کو مشاورت کیلئے بلا لیا

پشاور ( ہارون رشید) گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے صوبہ میں عام انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کو خط کا جواب ارسال کر دیا، گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے الیکشن کمیشن کو ارسال کردہ خط …

مزید پڑھیں

عمران خان کو مکمل طور پر صادق اور امین قرار نہیں دیا تھا، جسٹس (ر) ثاقب نثار

اسلام آباد ( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے کہا ہے کہ چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو مکمل اور تمام معاملات پر صادق اور آمین قرار نہیں دیا تھا۔ سنئیر صحافی عادل …

مزید پڑھیں

سبی میں دھماکہ، بلوچستان کانسٹبلری کے 9 اہلکار شہید، 7 افراد زخمی

سبی( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) سبی میں بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی پر خودکش حملے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 9 اہلکار شہید جبکہ 7 افراد زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق شر پسندوں نے کمبڑی پل کے قریب بلوچستان کانسٹیبلری …

مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا اقوام متحدہ کے زیراہتما م کانفرنس سے خطاب

دوحہ (آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) وزیراعظم محمدشہباز شریف نے کہا ہے کہ کم ترقی یافتہ ممالک کے عوام کی ترقی کےلئے مل کر اقدامات کرنا ہوں گے،کم ترقی یافتہ ممالک کےلئے قرض کی شرائط کو آسان کیا جائے ، عوام …

مزید پڑھیں

عمران خان نامور اداکار قوی خان کی رحلت پر رنجیدہ

لاہور( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) سابق وزیر اعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے نامور اداکار قوی خان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔ عمران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ نامور اداکار قوی خان …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کا نامور فنکار محمد قوی خان کے انتقال پر افسوس کا اظہار

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نامور فنکار محمد قوی خان کے انتقال پر رنج وغم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو وزیراعظم آفس کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ ان کی وفات …

مزید پڑھیں