صفحہ اول / آرکائیو (page 26)

آرکائیو

ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر کی ادارہ برائے شماریات کو جنوبی ایشیا کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری شروع کرنے پر مبارکباد

اسلام آباد ( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) ورلڈ بینک کے پاکستان میں کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن حسائن نے پاکستان بیورو برائے شماریات کو جنوبی ایشیا کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری شروع کرنے پر مبارکباد دی ہے۔ جمعہ کو اپنے ٹویٹ …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے بھارہ کہو بائی پاس فلائی اوورکی تعمیر کےدوران حادثے کی انکوائری کے لئے کمیٹی تشکیل دےدی

اسلام آباد ( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بھارہ کہو بائی پاس فلائی اوورکی تعمیر کے دوران حادثے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی۔ جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی …

مزید پڑھیں

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اندرونی معاملہ ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستان میں جمہوری آئینی اور قانونی اصولوں کی حمایت کرتے …

مزید پڑھیں

انٹربینک میں ڈالر 7 روپے 9 پیسے سستا ہو گیا

آج جمعہ کے روز کاروباری سرگرمیوں کے آغاز کیساتھ ہی امریکی ڈالر سستا ہونے لگا۔ انٹر بینک میں ڈالر 7 روپے 9 پیسے سستا ہونے کے بعد 277 روپے کا ہو گیا۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی …

مزید پڑھیں

جی ۔20 وزرائے خارجہ اجلاس ، ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کے لئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی

نئی دہلی ( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) بھارت میں جاری جی ۔20 وزرائے خارجہ کے اجلاس میں ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کےلئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ ترک خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کے دارالحکومت …

مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے اراکین قومی اسمبلی وحید عالم اور سید آغا رفیع اللہ کی ملاقات

اسلام آباد ( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اراکین قومی اسمبلی وحید عالم اور سید آغا رفیع اللہ نے الگ الگ ملاقات کی۔ملاقات میں متعلقہ حلقوں کے امور اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ …

مزید پڑھیں

پاکستان امریکہ کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا خواہاں ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف

اسلام آباد ( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا خواہاں ہے۔پنجاب اور کیلیفورنیا …

مزید پڑھیں

اسلام آباد، 23 جنوری 2023 کے بجلی طویل بریک ڈائون کی انکوائری رپورٹ کابینہ میں پیش

اسلام آباد ( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) ملک بھر میں 23 جنوری 2023 کے بجلی کےطویل بریک ڈائون کی انکوائری رپورٹ کابینہ میں پیش کردی گئی،انکوائری رپورٹ میں انسانی غفلت اور بجلی کی ترسیل کے نظام میں موجود خرابیاں بنیادی …

مزید پڑھیں

پشاور، یو ایس مشن اور آئی این ایل کے چھ رکنی وفد کا آئی جی پی خیبرپختونخواہ سے ملاقات

پشاور ( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) یو ایس مشن اور انٹرنیشنل نارکوٹکس اینڈ لاءانفورسمنٹ (آئی این ایل)کے ایک چھ رکنی وفد نے آج سنٹرل پولیس آفس پشاور میں انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا اختر حیات خان سے ملاقات کی۔ …

مزید پڑھیں

پشاور کے بے ہنگم ٹریفک کیلئے جلد لائحہ عمل تیار کریں گے۔ نگران صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ

پشاور ( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) نگران صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اور سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی شاہد خٹک نے کہا ہے کہ پشاور کے بے ہنگم ٹریفک کیلئے جلد لائحہ عمل تیار کریں گے۔ عوام مقررہ کرایہ ریٹ سے زیادہ کرایہ …

مزید پڑھیں