صفحہ اول / علاقائی خبریں (page 4)

علاقائی خبریں

ڈی آئی خان، عوام کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی یقینی بنائیں گے، ڈپٹی کمشنر منصور ارشد

ڈی آئی خان( آن لائن ڈیجیٹل پاکستان) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان منصور ارشد کے زیر صدرات ضلعی انتظامیہ ڈیرہ اسماعیل خان کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل، طارق محمود، ایدیشنل ڈپٹی کمشنر …

مزید پڑھیں

کوہاٹ میں پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن جاری، درجنوں گرفتار

کوہاٹ ( باسط گیلانی) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کوہاٹ کے ترجمان کے مطابق کوہاٹ پولیس نے سنگین مقدمات میں مطلوب مزید 10 اشتہاری مجرموں سمیت 430 مشتبہ افراد کو گرفتارکرلیا ہے۔ سماج دشمن عناصر کے خلاف ضلع بھر میں بڑے پیمانے …

مزید پڑھیں

پشاور، دو پولیس چوکیوں پر نامعلوم دہشت گردوں کے ہینڈ گر نیڈ سے حملے

پشاور( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) پشاور کے نواحی علاقے ریگی میں واقع پولیس چوکی ملازئی پر نامعلوم دہشت دہشت گردوں نے ہینڈ گر نیڈ پھینک دیا جو زور دار دھما کہ سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں عمارت کو …

مزید پڑھیں

پشاور، جیل سے فرارمیں سمگلر کی مدد کرنے والا ٹرالی ڈرائیور گرفتار

پشاور( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) سنٹرل جیل پشاور سے سمگلر کے فرار ہونے میں مبینہ طور پر مدد کرنے والے ٹرالی ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔جیل انتظامیہ کے مطابق سینٹرل جیل پشاور سے چند روز قبل بین الاقوامی سمگلر …

مزید پڑھیں

محکمہ زراعت اور لائیو سٹاک کے شعبوں میں جدید تحقیق اور ٹیکنالوجی کے استعمال پر خصوصی توجہ دی جائے گی، نگران وزیر اعلی اعظم خان

پشاور( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل ) نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی زیر صدارت محکمہ ہائے زراعت اور لائیو سٹاک کا اجلاس پیر کے روز وزیراعلیٰ ہاﺅس پشاور میں منعقد ہوا جس میں وزیراعلیٰ کو متعلقہ حکام …

مزید پڑھیں

لیڈی ہیلتھ ورکرز اور آئی ایچ پیز کا واجبات کی عدم ادائیگی پر احتجاج

بنوں (آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) بنوں کے سینکڑوں لیڈی ہیلتھ ورکرز اور آئی ایچ پیز کا چار ماہ سے بند تنخواہوں تیل کے پیسوں کی بندش اور مختلف مہمات کے دیگر واجبات کی عدم ادائیگی کے خلاف ڈی ایچ او …

مزید پڑھیں

بنوں، سپورٹس میلہ فائرنگ واقعہ پر میرے خلاف سیاسی مقدمہ بنایا گیا، ملک لیاقت علی

بنوں( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) مسلم لیگ ن کے صوبائی رہنما اور آل سیاسی پارٹی اتحاد کے وائس چیئرمین ملک لیاقت علی وزیر نے ان کے خلاف کاٹی گئی ایف آئی آر کو سیاسی انتقام قرار دیا۔ انہوں نے پیشی …

مزید پڑھیں

پی ڈی ایم نے اپنی سیاست ریاست پر قربان کر کے ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا۔ اکرم خان درانی

بنوں ( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) سابق وزیر اعلیٰ اکرم خان درانی نے کہا ہے کہ ملک پر مشکل حالات ضرور ہے لیکن یہ وقت جلد ختم ہوجائیگا، پی ڈی ایم نے اپنی سیاست ریاست پر قربان کرکے ملک کو …

مزید پڑھیں

بنوں، پولیس اہلکار اپنے حق کیلئے آواز اٹھانے پر برخاست، اقوام نے فوری بحالی کا مطالبہ کر دیا

آن لائن پاکستان ڈیجیٹل بنوں (محمد نعمان) اقوام سوکڑی، عمائدین بنوں، انجمن تاجران اور وکلاء برادری نے آئی جی پولیس سے کانسٹیبل جمشید کی فوری بحالی کا مطالبہ کر دیا اور اس کو پوری بنوں کا مشترکہ مطالبہ قرار دیا۔ …

مزید پڑھیں

الحاج فرید مفکر مسلم لیگ ن کے صوبائی اور ضلعی عہدوں سے مستعفی

آن لائن پاکستان ڈیجیٹل ہنگو ( طفیل محمد خان) مسلم لیگ ن کے صوبائی نائب صدر الحاج فرید مفکر عہدے سے مستعفی ہو گئے، ضلعی صدارت سے بھی استعفی دیدیا۔ درسمند میں پارٹی تنظیمی اجلاس میں بڑا فیصلہ کردیا۔ ضلع …

مزید پڑھیں