صفحہ اول / علاقائی خبریں (page 5)

علاقائی خبریں

پشاوریونیورسٹی، سیکورٹی گارڈ کے ہاتھوں قتل کا دوسرا واقعہ

پشاور ( ہارون رشید) سیکیورٹی گارڈ مسعود نے اپنے ہی سپروائزر ثقلین بنگش کو قتل کر دیا، فائرنگ کے بعد سیکیورٹی گارڈ فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ثقلین بنگش ہاسٹل کے سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے زخمی …

مزید پڑھیں

لکی مروت، تجوڑی میں مروت بیٹنی دھرنے کے شرکاء کے مطالبات تسلیم کئے جائیں، ملک علی سرور خان

لکی مروت (غلام اکبر مروت سے) عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر ملک علی سرور خان نے کہا ہے کہ تجوڑی اور بیٹنی علاقے کے مسائل فوری حل کئے جائیں اور دھرنے کے جائز مطالبات مان لئے جائیں۔ ان خیالات …

مزید پڑھیں

بنوں، بکا خیل منڈی گیٹ پر موٹر سائیکل میں نصب بارودی مواد کا دھماکہ، 1 شخص جاں بحق 6 زخمی، پولیس

بنوں ( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) بنوں شہر سے 12 کلو میٹر دور بنوں میران شاہ روڈ پر واقع بکا خیل منڈی کے میں گیٹ کے پاس موٹر سائیکل میں نصب بارودی مواد پھٹنے سے ایک شخص خون محمد موقع …

مزید پڑھیں

ہنگو، سابق ایم پی اے حاجی عتیق الرحمان نے خود کو احتساب کیلئے پیش کر دیا

ہنگو (آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) سابق ایم پی اے حاجی عتیق الرحمان نے کہا ہے کہ میرے سمیت بعد میں آنے والے تمام ہنگو کے اراکین اسمبلی کے اثاثے چیک کئے جائیں، لوٹ مار اور عوام کو دھوکہ دینے والے …

مزید پڑھیں

لنڈیکوتل میں گزشتہ 3 دن سے جاری دھرنا ختم، معاہدہ طے

ضلع خیبر ( اکمل قادری) لنڈیکوتل کے مکینوں نے تین دن پہلے ٹیسکو کی جانب سے 24گھنٹوں میں صرف دو گھنٹے کے لیے بجلی دینے کے خلاف پاک افغان شاہراہ چاروازگئی کے مقام پر ہر قسم ٹریفک کے لیے بند …

مزید پڑھیں

آئی جی خیبر پختونخواہ اختر حیات خان کا دورہ بنوں

بنوں ( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا اختر حیات خان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بنوں ریجن پولیس کی قربانیاں سب سے زیادہ ہیں جن کے جوانوں نے نامساعد حالات …

مزید پڑھیں

پشاور، نگران معاون خصوصی پیر ہارون شاہ نے بڑا اعلان کر دیا

پشاور( ہارون رشید) نگران وزیراعلٰی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی پیر ہارون شاہ نے بڑا اعلان کر دیا،معاون خصوصی پیر ہارون شاہ نے تنخواہ اور مراعات کے بغیر کام جاری رکھنے کا اعلان کر دیا، نگران وزیر اعلٰی کے نو منتخب …

مزید پڑھیں

پشاور، فارن جرنلسٹ ڈیلیگیشن کی ملک سعد شہید پولیس لائنز آمد

پشاور ( ہارون رشید) فارن جرنلسٹ ڈیلیگیشن کی ملک سعد شہید پولیس لائنز پشاور آمد، فارن جرنلسٹ ڈیلیگیشن نے یادگار پولیس شہداء پر پھول چڑائے اور بلند درجات کیلئے دعائے معفرت کی گئی۔ وفد نے مسجد دھماکہ کی جگہ کا …

مزید پڑھیں

ہنگو انتظامیہ نے ضلع بھر میں صفائی مہم شروع کر دی۔

ہنگو ( طارق محمود مغل ) ڈپٹی کمشنر ہنگو فضل اکبر کی خصوصی ہدایت پر ٹی ایم اے ٹل اور ٹی ایم اے ہنگو نے خصوصی صفائی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ اس مہم کے دوران شہریوں کو سروسز …

مزید پڑھیں

ہنگو، نگران صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ حامد شاہ نے پولیس ٹریننگ کالج ہنگو کا دورہ کیا

ہنگو (آن لائن پاکستان ڈیجیٹل ) خیبر پختونخواہ کے نگران صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ انجنئیرنگ حامد شاہ نے ہنگو پولیس ٹریننگ کالج کا دورہ کیا۔ کمانڈنٹ پولیس ٹریننگ کالج ڈی آئی جی فصیح الدین نے صوبائی وزیر کا استقبال کیا۔ …

مزید پڑھیں