صفحہ اول / آرکائیو (page 17)

آرکائیو

آئی ایم ایف کے ساتھ چند دنوں میں معاہدہ ہوجائے گا، جلد معاشی مسائل پر قابو پالیں گے، سینیٹر اسحاق ڈار

اسلام آباد ( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چند دنوں میں آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہوجائے گا، گزشتہ حکومت نے ترقیاتی اداروں کے اعتماد کو نقصان …

مزید پڑھیں

لاہور میں پرتشدد واقعات، عمران خان کیخلاف مقدمہ درج

لاہور( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) لاہور میں گزشتہ روز پرتشدد واقعات پر سابق وزیر اعظم و چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان پر ڈی ایس پی رائیونڈ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق مسلح …

مزید پڑھیں

ملکی معاشی مشکلات پر قابو پا لیا جائے گا، بدتر حالات کو ہم پیچھے چھوڑ چکے ہیں، آرمی چیف

اسلام آباد( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی موجودگی میں ملک کی 10 سرکردہ کاروباری شخصیات سے ملاقات کرتے ہوئے انہیں یقین دہانی کرائی کہ پاکستان مشکل معاشی حالات سے …

مزید پڑھیں

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹی20سیریز،شیڈول جاری

پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ تینوں ٹی 20میچز شارجہ میں کھیلیں جائیں گے۔پہلا ٹی ٹونٹی میچ 25مارچ کو کھیلا جائے گا۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوسرا میچ 27 …

مزید پڑھیں

نہیں چاہتا میری بیٹی اپنی ماں عالیہ جیسی بنے، رنبیر کپور

رنبیر کپور جو اس وقت اپنی فلم ’’تو جھوٹی میں مکار‘‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ چاہتے ہیں جب راہا بڑی ہو تو وہ عالیہ کی طرح خوبصورت نظر آئے لیکن مزاج میں اس …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل ایٹ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اہم میچ میں پشاور زلمی کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی،جیسن روئے کی 145رنز کی طوفانی اننگز

راولپنڈی( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) پی ایس ایل 8 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اہم میچ میں پشاور زلمی کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر پلے آف مرحلے میں جانے کی امیدیں برقرار رکھیں، گلیڈی ایٹرز نے پی ایس …

مزید پڑھیں

چین ہمیشہ عالمی امن کے تحفظ اور مشترکہ ترقی کی جستجو پر مبنی خارجہ پالیسی پر عمل پیرا ہے ، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ ( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) چین کے وزیر خارجہ چھن گانگ نے کہا کہ چین ہمیشہ عالمی امن کے تحفظ اور مشترکہ ترقی کی جستجو پر مبنی خارجہ پالیسی پر عمل پیرا ہے اور ہر قسم کی بالادستی اور …

مزید پڑھیں

بنوں، ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام کھلی کچہری، عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔ اے ڈی سی

بنوں ( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل ) ضلعی انتظامیہ بنوں کے زیر اہتمام کھلی کچری کا انعقاد کیا گیا۔ اے ڈی سی اصلاح الدین، نائب تحصیل دار کاشف خان، قانون گو پٹوار کے صدر شاہ زیب خان نے تحصیل بلڈنگ …

مزید پڑھیں

بنوں، سیاسی اتحاد کے چئیرمین لیاقت علی خان کیخلاف ایف آئی آر کی مزمت کرتے ہیں، سیاسی اتحاد میں شامل جماعتوں کی پریس کانفرنس

بنوں (آن لائن پاکستان ڈیجیٹل)بنوں ڈویژن کے سیاسی جماعتوں کے قائدین نے اتحاد کے وائس چیئرمین ملک لیاقت علی خان وزیر کے خلاف بے بنیاد ایف آئی ار کے اندراج، قدر تی گیس کے ذخائر میں بنیادی حقوق دینے اور …

مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن حکام کی گورنرہاوس آمد، گورنرحاجی غلام علی والیکشن کمیشن حکام کا صوبے میں عام انتخابات کی تاریخ مقرر کرنے سے متعلق ایک اہم مشاورتی اجلاس

پشاور ( ہارون رشید) سپریم کورٹ آف پاکستان کی احکامات کی روشنی میں گورنرہاوس پشاور میں الیکشن کمیشن کی نامزدکردہ ٹیم نے گورنرہاوس پشاور کا دورہ کیا اور گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی سے صوبائی اسمبلی کے انتخابات سے متعلق تاریخ …

مزید پڑھیں