صفحہ اول / آرکائیو (page 23)

آرکائیو

امریکہ میں ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی عائد

امریکہ نے ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی عائد کر دی، غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکومت نے رواں ہفتے اعلان کیا کہ سرکاری اداروں کے پاس 30 دن ہیں کہ وہ سرکاری ڈیوائسز …

مزید پڑھیں

پی آئی اے کا حج 2023 کیلئے فلائٹ آپریشن کا اعلان ،آپریشن 21 مئی سے 2 اگست تک ہوگا

اسلام آباد ( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے حج 2023 کے لیے فلائٹ آپریشن کا اعلان کیا ہے جو 21 مئی سے 2 اگست تک جاری رہے گا جس میں 38ہزارسے زائد عازمین کو …

مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر قطر روانہ

اسلام آباد ( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) وزیراعظم محمد شہباز شریف دو روزہ دورے پر قطر روانہ ہو گئے۔ وزیراعظم آفس میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے دورے قطر کے دوران دوحہ …

مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ 8، لاہور قلندر نے ملتان سلطان کو 21 رنز سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ 8 میں لاہور قلندرز نے ایک اور فتح اپنے نام کرلی، ملتان سلطانز کو 21 رنز سے شکست دے کر اپنی ٹاپ پوزیشن کو مزید مضبوط کرلیا، رضوان الیون 181 رنز ہدف کے تعاقب میں 159 رنز …

مزید پڑھیں

مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر مشال حسین ملک کا اقوام عالم سے نوٹس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد ( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) بھارتی اسیر حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ اورپیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ فسطائی نریندر مودی کی سرکار بھارتی غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں …

مزید پڑھیں

سب کیساتھ سمجھوتہ کرنے کیلئے تیار ہوں، عمران خان

سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ویڈیو لنک کے ذریعے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیاستدان سب سے بات کرتا ہے، کسی سے ’’کٹی‘‘ نہیں کرتا لیکن جو لوگ ملک کا پیسہ …

مزید پڑھیں

لنڈیکوتل میں گزشتہ 3 دن سے جاری دھرنا ختم، معاہدہ طے

ضلع خیبر ( اکمل قادری) لنڈیکوتل کے مکینوں نے تین دن پہلے ٹیسکو کی جانب سے 24گھنٹوں میں صرف دو گھنٹے کے لیے بجلی دینے کے خلاف پاک افغان شاہراہ چاروازگئی کے مقام پر ہر قسم ٹریفک کے لیے بند …

مزید پڑھیں

فیفا 2022 ورلڈ کپ جیتنے کی خوشی میں میسی کا اپنی ٹیم کو بڑا تحفہ دینے کا فیصلہ

بیونس آئرس ( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) ارجنٹائن کے اسٹار فٹبال لیونل میسی نے قطر میں ہونیوالے فیفا ورلڈ کپ 2022 میں ٹیم کی تاریخی جیت پر اپنی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو ایک شاندار تحفہ دینے کا فیصلہ کیا …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل 8، لاہور قلندر کا ملتان سلطان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ 8 میں آج (ہفتہ) کو میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹاس کے موقع پر شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ ٹیم …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل میں کل اتوار کو واحد میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

راولپنڈی( آن لائن پاکستان ڈیجیٹل) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں (کل) اتوار کو واحد میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ، میچ شام سات بجے شروع ہو …

مزید پڑھیں